Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

با اثر افراد نے میرے پلا ٹ پر قبضہ کر لیا،راجہ طاہر اکبر کوٹ عمر

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)با اثر افراد نے میرے پلا ٹ پر جس کے تمام کا غذات میرے پاس ماجود ہ ہیں قبضہ کر لیا ہے اور میری لاکھوں روپۂ کی ٹریکٹر ٹرالی کو آگ لگا کر جلا دیا ہے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے راجہ طاہر اکبر کوٹ عمر تفصیلات کے مطابق پنن وال کے نواحی علاقہ کوٹ عمر کے راجہ طاہر اکبر نے اپنے تحریری بیان میں اپنے پلاٹ پر با اثر افراد کے قبضہ کا تحریر کیا ہے کہ انھوں نے کوٹ عمر کے رہائشی متلی خان سے ا یک پلاٹ تین کنال اور تیرہ مرلے خریدا ہے اور تمام قانونی کاغذات اس کے پاس ہیں پلاٹ پر تعمیرات کے دوران چند افراد نے مسلح حملہ آور ہو کر پلاٹ پر قبضہ کر لیا ہے اور اس کے ذاتی ٹریکٹر ٹرالی کو جلا دیا ہے وہ ایک شریف شہری ہے اس نے اعلے حکام سے قبضہ گروپ کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

 

The post با اثر افراد نے میرے پلا ٹ پر قبضہ کر لیا،راجہ طاہر اکبر کوٹ عمر appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles