Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم کی معروف شخصیت راجہ لیاقت علی خان کی ختم قل شریف ادا کر دی گئی

$
0
0
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم کی معروف شخصیت راجہ لیاقت علی خان کی ختم قل شریف ان کے آبائی گاؤں وگھ میں ادا کر دی گئی مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھر پور شرکت کی ،مرحوم راجہ لیاقت علی خان ولد راج ولی جہلم کے صحافی راجہ طارق وگھ کے بڑے بھائی تھے جو کہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے اور انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا تھا ان کی نماز جنازہ میں جہلم پریس کلب کے صدر چوہدری سہیل عزیز،دلنواز احمد،حاجی محمدطاہر ،چوہدری ناصر اقبال کے علاوہ صحافی برادری نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی تھی،ان کی ختم قل شریف کی روحانی محفل وگھ میں ہوئی جس میں تلاوت قرآن پاک کے بعد ثنا خوان مصطفیﷺ نے نعت رسول مقبول پیش کیں اور آخرمیں مرحوم کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی گی،ختم قل شریف میں شرکت کرنے والوں میں راجہ مشتاق احمد سابقہ نائب ناظم،راجہ زاہد جنجوعہ،راجہ مظہر اقبال،راجہ محمد عارف سابقہ کونسلر،راجہ برکات احمد،راجہ عبدالرشید،حاجی فاضل سابقہ کونسلر جلالپور شریف،راجہ محمد ارشد آف کالاگیٹ،راجہ محمد صفدر کونسلر آف نگیال،راجہ محمد کاشف وگھ،راجہ طارق محمود وگھ،راجہ عبدالمجید ،راجہ ظفر اقبال،راجہ فیصل محمود،راجہ کامران،راجہ بلال ودیگر موجود تھے۔

 

The post جہلم کی معروف شخصیت راجہ لیاقت علی خان کی ختم قل شریف ادا کر دی گئی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles