جہلم(عبدالغفور بٹ)صدر ادبی بزم ارشاد جہلم مرزا ارشاد احمد علیمی کے پرسنل سیکرٹری سائیں بابا محمد فاضل بھٹی مرحوم کے والد ماجد سائیں بابا نور عالم بھٹی مرحوم کی برسی چتن کے مقامی قبرستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں مرحومین کے گھر والوں، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی اور مرحومین کے روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت اور بلندی کیلئے دعا کی گی۔
The post بابا محمد فاضل بھٹی مرحوم کے والد ماجد سائیں بابا نور عالم بھٹی مرحوم کی برسی appeared first on جہلم جیو.