جہلم(عبدالغفور بٹ)بزم ارشاد جہلم کے زیر اہتمام 23مارچ بعداز نماز عصر بسلسلہ یوم پاکستان و عرس بابا جادہ کی مناسبت سے ایک پروگرام ہوگا،اس موقع پر مشاعرہ ترتیب دیا گیا ہے نیزمحفل عارفانہ کلام سیف الملوک کا انعقاد بھی ہوگا ،جس میں شعراء اپنا کلام جبکہ نعت خوان حضرات ہدیہ نعت بحضور سرور کائنات ﷺ پیش کریں گے۔
The post بزم ارشاد جہلم کے زیر اہتمام عرس بابا جادہ کی مناسبت سے ایک پروگرام ہوگا appeared first on جہلم جیو.