للِہ ( نمائندہ جہلم جیو ) تحصیل پنڈدادنخان دارارقم سکولز کے ڈائریکٹر ز کو سینئر صحافی و سماجی شخصیت کھیوڑہ مدثر ملک نے نواب باغ ریسٹورنٹ کی طرف سے اعزازی شیلڈ پیش کی اور ریجنل ڈائریکٹر دارارقم سکولز ڈویثرنل راولپنڈی ملک اظہر محمو اعوان نے سینئر صحافی و سماجی شخصیت کھیوڑہ مدثر ملک کو دارارقم سکولز کی طرف سے آزادی صحافت اور علاقے کے مسائل اجاگر کرنے پر اعزازی شیلڈ پیش کی اور ان کی کاوشوں کو بھرپور سراہا تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان دارارقم سکولز کے تمام کیمپس کے ڈائریکٹر کو نواب باغ ریسٹورنٹ کے چیف ایگزیکٹو سید اسد علی بخاری نے تمام سکولزکے ڈائریکٹرز کو اپنی طرف سے اعزازی شلیڈ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ کھیوڑہ کے سینئر صحافی و سماجی شخصیت مدثر ملک نواب باغ کی طرف سے تحصیل بھر میں دارارقم سکول کے ڈائریکٹر ز کو اعزازی شیلڈ پیش کریں گے تو پھر کھیوڑہ کے سینئر صحافی و سماجی شخصیت مدثر ملک نے دارارقم سکولز کے ڈائریکٹر ز کو اعزازی شیلڈ پیش کی تو اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر دارارقم سکولز ڈویثرنل راولپنڈی ملک اظہر محمو اعوان نے سینئر صحافی و سماجی شخصیت کھیوڑہ مدثر ملک کو دارارقم سکولز کی طرف سے آزادی صحافت اور علاقے کے مسائل اجاگر کرنے پر اعزازی شیلڈ پیش کی اور ان کی کاوشوں کو بھرپور سراہا اور امید کی کہ آئندہ بھی علاقے کے مسائل بھرپور طریقے سے اجاگر کریں گے۔
The post سینئر صحافی مدثر ملک نے نواب باغ ریسٹورنٹ کی طرف سے اعزازی شیلڈ پیش کی appeared first on جہلم جیو.