جلال پور شریف ،(عمران حیدر ببلی +وقاض خان ) حالیہ بارشوں سے جیلدی اور نزلہ زکام کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ بارشوں میں نکلنے سے پرہیز کریں تا کہ بیماریوں سے بچا جا سکے ان حالات کا اظہار رورل ہیلتھ سنٹر کے سینئر آفیسر ڈاکٹر مسعود اور ڈاکٹر اختر مالک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے عوام میں نزلہ ،زکام ،کھانسی جیسی بیماریاں پھیل رہی ہیں لہٰذا عوام کو چاہیے کہ اپنے گھروں میں گندا پانی یا بارشی پانی نہ کھڑا ہونے دیں پانی کھڑا نہ ہونے کی وجہ سے ان بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مریضوں کو آگاہ کیا کہ رورل ہیلتھ سنٹر جلال پور شریف میں تمام ادویات موجود ہیں اور کہا کہ ڈاکٹر مسعود ڈاکٹر اختر مالک کی وجہ سے مریضوں کا چیک اپ بہتر طریقے سے ہورہا ہے تا کہ مریضوں کو علاج کے لیے بڑے شہروں کا ر’خ نہ کرنا پڑے،
The post نزلہ زکام کے مریض بارشوں میں نکلنے سے پرہیز کریں،ڈاکٹر مسعود appeared first on جہلم جیو.