مجرم چاہے جتنا بھی بااثر ہو قانون کے گرفت سے نہیں بچ سکتا،ڈی،پی،او،جہلم،
جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی)مجرم چاہے جتنا بھی بااثر ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا تھانہ جلالپورشریف نے بروقت کاروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ علاقہ کے عوام نے ملزمان کی گرفتاری میں پولیں کا بھر پور ساتھ دیا جسکے لیے میں عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں،ان خیالات کا اظہار،ڈی،پی،او،جہلم نے گذشتہ روز تھانہ جلالپورشریف میں ڈکیٹ گینگ کی گرفتاری کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اس ڈکیٹ گینگ میں ملزم محمد عرفان عرف سونی ولدراسب خان قوم ملاح ساکن کتووال،محمد نواز ولد محمدانار قوم جٹ گوندل ساکن چک سیدا،رفاقت علی ولد لیاقت علی قوم موچی ساکن خضر منڈی بہاوال ین،محمد آصف ولد محمد بشیر سکنہ بھابھا نوالہ ،تصور اقبال ولد محمد اقبال قوم ترکھان سکنہ کانیانوالہ شامل ہی جو ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں بند تھے جہنوں نے وہیں پر مل کروارداتیں کرنے کا پروگرام بنایا اور مورخہ3جنوری2016کو جیل سے رہا ہوئے 3جنوری سے19فروری تک ملزمان سے8ڈکیتی کی وارداتیں کیں جن میں چار وارداتیں ایک ہی رات مورحہ 19فروری 2016کو تھانہ جلالپورشریف کی حدود میں کیں جس کے بعد اگلے دن ہی مذکورہ ملزمان کا نیانوالہ بیلہ سے پولیس نے گرفتار کر لیے گرفتاری سے بچنے کیلئے ملزمان نے پولیس پر فائرنگ بھی کی لیکن پولیس نے بھی ہمت نہ ہاری اور اس میں اہم بات جو ہے کہ علاقہ کے عوام نے بھی قدم بہ قدم پولیس کا ساتھ دے کر ملزمان کی گرفتاری میں اہم کردار اد کیا ،جس کیلئے میں ان کا بے حد مشکور ہوں اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں کیونکہ عوام کی مدد سے ہی جراہم کا جڑ سے خاتمہ کیا جاسکتا ہے،ڈی،پی،او، جہلم نے کہا کہ ہم پولیس کے ساتھ ساتھ عوام میں سے بھی ان لوگوں کو انعامات دے دیں جہنوں نے ملزمان گرفتار کر وانے میں پولیں کا بھر پور ساتھ دیا، تاکہ آئندہ بھی عوام جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی وگرفتاری کیلئے پولیس کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں،

The post ڈی،پی،او،جہلم مجاہداکبر کی تھانہ جلالپورشریف میں پریس کانفرنس، appeared first on جہلم جیو.