Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

امتحانات کیلئے قائم مراکز کے دوسو گز کی حدود میں دفعہ 144 نافذ

$
0
0
جہلم(جہلم جیو)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام منعقدہونیوالے ایم اے ، ایم ایس سی (سال اول اور دوم، اور کمپوزٹ) امتحانات کیلئے قائم مراکز کے دوسو گز کی حدود میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ ڈی سی او آفس سے جاری ہونیوالے حکمنامہ کے مطابق ،22 مارچ کو شروع ہونیوالے امتحانات22 اپریل تک جاری رہیں گے اور امتحانی مراکز کی دو سوگز کی حدود میں کسی غیر متعلقہ شخص کو داخل ہونے کی اجازت نہ ہوگی تاکہ امتحانات پر سکون ماحول میں منعقدہوں سکیں اورکوئی ناخوش گوار واقعہ نہ پیش آئے۔

 

The post امتحانات کیلئے قائم مراکز کے دوسو گز کی حدود میں دفعہ 144 نافذ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles