Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ٹرا نسپو ٹروں کے دوگروپو ں کے تصادم میں ایک شخص قتل

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)لِلہ انٹر چینج پر ٹرا نسپو ٹروں کے دوگروپو ں کے تصادم میں ایک شخص شا ہ محمد سکنہ لِلہ قتل ہو گیا ہے نعش کو پو سٹ ما رٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتا ل پنڈدادنخان لا یا گیا پو لیس نے قا نو نی کا روائی شروع کر دی ہے ۔

 

The post ٹرا نسپو ٹروں کے دوگروپو ں کے تصادم میں ایک شخص قتل appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles