Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جلالپورشریف میں ہر گلی محلہ میں گندگی کے ڈھیرموذی بیماریاں پھیلنا شروع،

$
0
0
جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+چوہدری رفیع) جلالپورشریف میں ہر گلی محلہ میں گندگی کے ڈھیرموذی بیماریاں پھیلنا شروع،انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئ اورواٹر سپلائی کے بلوں میں گلی محلوں کی صفائی کا بھی بل واٹرسپلائی کے بل میں ڈالا جاتا ہے لیکن گلیاں اور نالیا گندگی سے بھری پڑی ہیں جلالپورشریف کی واٹرسپلائی کی انتظامیہ انتہائی نااہل ہوچکی ہے، اہل جلالپورشریف نے اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کی اپیل ،

 

The post جلالپورشریف میں ہر گلی محلہ میں گندگی کے ڈھیرموذی بیماریاں پھیلنا شروع، appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles