Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم پریس کلب کا فل ہاؤس اختتامی اجلاس الیکشن کے لیے کمیٹی تشکیل

$
0
0
جہلم (چوہدری سہیل عزیز )جہلم پریس کلب کے صدر اورعہدیداران سبکدوش، فل ہاؤس اختتامی اجلاس میں اہم فیصلے الیکشن 2016-17کیلئے نو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ،الیکشن کمیٹی کے ممبران میں محمداشتیاق پال،مہر محمد الیاس،میاں ساجد ،وقار تنظیم،سید مستفیض شاہ، الیاس صادق وٹو،شیخ کاشف،چوہدری محمد اقبال اورامتیاز بیگ شامل ہیں،اجلاس کا آغاز قدیر بیگ نے تلاوت قرآن پاک سے کیا اور نعت رسول مقبولؐ پیش کیے،جنرل سیکرٹری ذوالفقار کاشف ذلفی نے کاروائی کا آغاز کیا اور صدر سہیل سبزواری نے ایجنڈا کے مطابق معزز ممبران کو آگاہ کیا کہ یہ اختتامی اجلاس ہے اورآج الیکشن 2016-17کیلئے کمیٹی کا چناؤ کیا جائیگا اور دیگر متنازعہ امور پر صلاح مشورے ہوں گے اس سلسلہ میں تمام معززاراکین اپنی اپنی رائے سے آگاہ کریں اجلاس میں چوہدری سہیل عزیز ،،ڈاکٹر سہیل امتیاز ،راجہ نوبہار،دلنواز احمد ،ملک وسیم اختر،محمد شہباز بٹ،امجد بٹ،راجہ وقار ،سید اکرم شاہ،ریاض گوندل،غلام قادر مخلص،سید عثمان نور،رانا نوید الحسن،حاجی میاں طاہر،عبدالباسط،امجد ضیاء ،وسیم قریشی،،راجہ جہانزیب،عابد چوہدری،عمیر راجہ،راجہ فیصل،انجم یوسف،نجف شہزاد،مصطفی بٹ،عاطف بٹ،کفیل بیگ،سعید مغل ،شہزاد بٹ،مظہر شاہ،بابر راجپوت،نعیم بھٹی دیگر نے اپنی رائے کا اظہار کیا آخر میں سبکدوش ہونے والے صدر نے فل ہاؤس اجلاس میں شرکت کرنے والے معزز ممبران کی مشاورت سے نورکنی کمیٹی کا چناؤ کیااور آگاہ کیا کہ یہ نورکنی کمیٹی نہ صرف ووٹر لسٹیں مرتب کرے گی بلکہ الیکشن کے انتظامات بھی کرے گی،

 

The post جہلم پریس کلب کا فل ہاؤس اختتامی اجلاس الیکشن کے لیے کمیٹی تشکیل appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles