Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تحصیل پریس کلب کی نومنتخب کابینہ جمہوری ،قانونی و آئینی طریقہ سے مکمل ہوئی

$
0
0
سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا )تحصیل پریس کلب کی نومنتخب کابینہ جمہوری ،قانونی و آئینی طریقہ سے مکمل ہوئی،35میں سے23رجسٹرڈ ممبران ایک پلیٹ فارم پر موجود ہیں ،آمرانہ سوچ کو پروان چڑھنے نہیں دیا جائے گاور آئندہ بھی جمہوری طریقہ سے تمام امور طے پا یا کریں گے ہاؤس میں دو تہائی اکثریت موجود ہے ان خیالات کا اظہار سینئر نائب صدر ساجد محمود کھوکھر نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کیا انھوں نے مزید کہا کہ ہم تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کی تقریب حلف برداری میں شامل ہو کر ہمیں عزت بخشنے والے تمام سیاسی و سماجی کاروباری سرکاری افسران و دیگر سول سوسائٹی کے سینکڑوں افراد کے تہہ دل سے ممنون و مشکور ہیں۔

 

The post تحصیل پریس کلب کی نومنتخب کابینہ جمہوری ،قانونی و آئینی طریقہ سے مکمل ہوئی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles