Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان ہسپتال کے داخلی اور خارجی دروازوں پر لائیٹس لگانے کا عوامی مطالبہ

$
0
0
کھیوڑہ(راشد خان)ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان ہسپتال کے داخلی اور خارجی دروازوں پر لائیٹس لگانے کا عوامی مطالبہ ہسپتال کے مرکزی دروازے کو عوام کی سہولت کی مد نظر کھولنے پر ایم ایس کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔عرصہ دراز سے ہسپتال کا مرکزی دروازہ عوام کے زیر استعمال نہیں تھا جس سے شدید دشواری اٹھانا پڑتی تھی۔عوامی حلقے تفصیلات سے مطا بق عوامی سماجی حلقوں نے ٹی ایج کیو پنڈدادنخان کے ایم ایس کو خراج تحسین پیش کر تے ہوئے کہا کہ ہسپتال کا مرکزی درازہ ہسپتال انتظامیہ میں موجود چند مفاد پر ست لوگوں نے عرصہ دراز سے عوام کے لیے بند کر رکھا تھاجسے ایم ایس ہسپتال نے دوبارہ عوام کے لیے کھول کر درینہ مسئلہ حل کر دیا ہے ایم ایس سے درخواست ہے کہ اب ہسپتال کے داخلی اور خارجی دروازاں پر مناست لائیٹس کا بندوبست بھی کر وادیں کیو نکہ سر شام ہسپتال میں ہر سو اندھیرا پھیل جاتا ہے جس سے مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید دشواری کا سا منا کر نا پڑ تا ہے

 

The post ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان ہسپتال کے داخلی اور خارجی دروازوں پر لائیٹس لگانے کا عوامی مطالبہ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles