Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

آئی سی آئی سوڈا ایش بزنس کھیوڑہ میں فریضہ حج کے لیے ور کر و ں کے نام کی قرعہ اندازی

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز) بین الاقوامی شہرت کی حا مل آئی سی آئی سوڈا ایش بزنس کھیوڑہ میں فریضہ حج کے لیے ور کر و ں کے نام کی قرعہ اندازی کی گئی جن میں سے سات خوش نصیب حسیب اللہ،ظفر اقبا ل،محمد رمضا ن ،امیر محمد،غلا م شبیر ،طا رق محمد،محمد شریف جو ہیں مکمل ادارے کے خرچے پر حج کا فریضہ سر انجام دیں گے۔ان ساتھ خوش نصیبوں اور ان کہ اہل خانہ نے آئی سی آئی سوڈا ایش کے وائس پر یذ یڈ نٹ سہیل اسلم خان،ورکس منیجر حاجی عمر مشتاق،ایچ آر منیجر عاقل کریم،آئی آر منیجر سیلم صدیقی اور تمام انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے کہ اپنے ورکروں کے لیے ان کی خد مات مثالی ہونے کے ساتھ ساتھ علاقہ بھر کی تعمیر و ترقی فلاح و بہبود کے لیے خلوص نیت کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔یاد رہے آئی سی آئی ہر سال اپنے سات ورکروں کو کمپنی کے خرچے پر حج پر بھیجتی ہے اور سال کے دوران بہت سے ورکر عمرہ کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔

 

The post آئی سی آئی سوڈا ایش بزنس کھیوڑہ میں فریضہ حج کے لیے ور کر و ں کے نام کی قرعہ اندازی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles