للِہ ( اپنے نمائندے سے)پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کھیوڑہ کے رہنما راجہ قلب عباس رشتہ ازداوج میں منسلک ہوگئے ان کے دعوت ولیمہ میں راجہ کامران دھریالہ جالپ،مدثر ملک، رہنماپیپلز پارٹی و مزدور رہنما ملک محمد اجمل،ملک عجائب صدر آئی سی آئی سی بی اے یونین،راجہ منیر حسین انچارج این آر ایس پی ڈسٹرکٹ چکوال،شعیب کھوکھر، راجہ فیض الحسن ،رشید بٹ تحصیل رہنما پیپلز پارٹی،راجہ نور محمد ضلعی رہنما پیپلز پارٹی، راجہ فیاض الحسن ،ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کھیوڑہ،راجہ ایازفلیڈ انسپکٹر،راجہ غلام اصغر صدر پی ایم ڈی سی مائینر یونین،راجہ قیصر عباس،راجہ عرفان حیدر،راجہ وسیم شہزاد،راجہ بابر اعجاز،عرفان حیدر چاند،راجہ ظہیر عباس،راجہ مظہر عباس،راجہ ضمیر الحسن،راجہ مخدوم حسین،راجہ کامران الحسن،راجہ محمد آصف ،راجہ عدنان انجم،راجہ کامران،راجہ حسن آصف،راجہ ضامن عباس ،محمد علی تراب،راجہ ذوالقرنین حیدر،اور ان کے علاوہ شہر بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور راجہ قلب عباس کو شادی کی مبارک باد پیش کی۔
The post پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کھیوڑہ کے رہنما راجہ قلب عباس رشتہ ازداوج میں منسلک ہوگئے appeared first on جہلم جیو.