Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ملک محمد اصغر ایڈووکیٹ کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد،چوہدری سہیل عزیز

$
0
0
جہلم(چوہدری زاہد ) القاسم انسٹیٹوٹ برائے ذہنی معذور بچگان جہلم کے صدر ملک محمد اصغر ایڈووکیٹ کو عمرہ کی سعادت پر سابق چیئرمین جہلم پریس کلب کی مبارکباد،سابق چیئرمین چوہدری سہیل عزیز نے ان کی رہائش گاہ روہتاس روڈ پر ان سے ملاقات کی تفصیلات کے مطابق جہلم کی معروف سماجی شخصیت و صدر القاسم انسٹیٹوٹ برائے ذہنی معذور بچگان جہلم ملک محمد اصغر ایڈووکیٹ جو کہ دو ہفتے قبل عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے چند روز قبل عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے وطن واپس آگئے ہیں گزشتہ روز جہلم پریس کلب کے سابق چیئرمین چوہدری سہیل عزیزان کو مبارکباد دینے کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے اور انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مبارکباد پیش کی ۔

 

The post ملک محمد اصغر ایڈووکیٹ کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد،چوہدری سہیل عزیز appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles