جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم رائل لائنز کلب کے سابق صدر و موجودہ زون چیئرپرسن(1) لائن مظہر اکرام کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی،جس پر برادری اور اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لیڈر آف دی ایئر لائن شفقت خاور چوہدری،،پاسٹ ڈسٹرکٹ گورنر لائن راجہ واجد محمود، وائس ڈسٹرکٹ گورنر 2میجر(ر)لائن محمدانور مرزا،ڈسٹرکٹ گورنر انڈس لائن ارشد لال دین ،ریجن چیئرپرسن لائن شکیل سیٹھی،لائن جواد علی،لائن شیخ فیصل ، جہلم رائل لائنز کلب کے صدر لائن جاوید اسلام قریشی،جنرل سیکرٹری و ریجن کوارڈینیٹر لائن اسحاق ڈار،ڈسٹرکٹ بلڈ چیئرپرسن لائن یاسر حسین،لائن عبدالغفور بٹ،لائن فرحان ڈار،لائن وقارحسین، عہدیداران اور ممبران نے سابقہ صدر اور موجودہ زون چیئرپرسن (1) رائل لائنز کلب لائن مظہر اکرام کو اپنی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی،اوردعا کی اللہ کریم اس کی خوشی کے لمحات کو بار بار عنایت فرمائیں۔اس خوشی کے موقع پر جہلم رائل لائنز کلب کے عہدیداران و ممبران نے ایک دوسرے کو لڈو کھلائے اور خوشی کااظہار کیا،
The post لائن مظہر اکرام کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر لائنز میں خوشی کی لہر appeared first on جہلم جیو.