Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پولیس ملازمین کے ہونہار بچوں کا وظیفہ بند ہونے سے تعلیمی مشکلات

$
0
0
جہلم (محمداشتیاق پال ) پولیس ملازمین کے ہونہار بچوں کا وظیفہ بند ہونے سے تعلیمی مشکلات، آئی جی سے نوٹس کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس کے ملازمین کے ہونہار بچوں کو تعلیمی میدان میں بہتر کارکردگی پر مزید تعلیم کے لئے محکمہ کی جانب سے وظیفہ دیا جاتا ہے جو عرصہ دو سال قبل آئی جی پنجاب کے حکم پر بند کر دیا گیا جس کی وجہ سے ملازمین کے ہونہار بچوں کو اعلی تعلیم حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے اس حوالے سے ملازمین کا کہنا ہے کہ محدود تنخواہ میں ہم بچوں کے تعلیمی اخراجات پورے نہیں کر سکتے ، اس لئے آئی جی پنجاب فوری طور پر وظیفہ بحالی کے احکامات جاری کرکے ہمارے بچوں کی اعلی تعلیم میں رکاوٹ کو دور کریں ۔

 

The post پولیس ملازمین کے ہونہار بچوں کا وظیفہ بند ہونے سے تعلیمی مشکلات appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles