Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چیئرمین طارق مغل اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس

$
0
0
جہلم(محمداشتیاق پال)رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کے چیئرمین طارق مغل اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،ان کا استقبال ان کے فیملی ممبران کے علاوہ رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن و ممبران دوستوں نے کیا،تفصیلات کے مطابق رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کے چیئرمین طارق مغل جو کہ 25دسمبر2015کو اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گئے تھے ،گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد جب واپس جہلم پہنچے تو ان کا استقبال کرنے والوں میں فیملی ممبران کے علاوہ رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے عہدیداران و ممبران شامل تھے،اس موقع پرچوہدری محمد صابر صدر ،محمد اشتیاق پال سیکرٹری اطلاعات رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن اوراعجاز چوہدری ایڈمنسٹریٹر رحمت ویلفیئر کڈنی ہسپتال نے طارق مغل چیئرمین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی،

 

The post چیئرمین طارق مغل اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles