Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ہم دوسرے علاقے سے آکر یہاں رہائش پذیر ہیں اسی لیے ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی،اذان سید شہزاد

$
0
0
جہلم(عبدالغفو ربٹ)اذان سید شہزادگلی میں آواز سن کر باہر آیا تو دیکھا کہ ظہور ،عمر اور منور حسین اور حامد کی آواز آرہی تھی میں جب پہنچا تو دیکھا کہ وہ میری والدہ سے بدتمیزی کررہے تھے میرے پہنچنے پر انہوں نے مجھے ڈنڈوں ،لاتوں مکوں سے مارنا شروع کر دیا،جس سے میری انگلیوں پر زخم آئے اہل محلہ نے مجھے چھڑا یا گیا وجہ عناد کہ ہم دوسرے علاقے سے آکر یہاں رہائش پذیر ہوئے ہیں پولیس تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے زیر دفعہ 34،ایف وی 337 کے تحت مقدمہ درج کر لیا،

 

The post ہم دوسرے علاقے سے آکر یہاں رہائش پذیر ہیں اسی لیے ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی،اذان سید شہزاد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles