Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سینئر صحافی رانا نوید الحسن کے بھائی کی شادی بخیر و خوبی انجام پا گئی

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)سینئر صحافی رانا نوید الحسن کے بھائی کی شادی بخیر و خوبی انجام پا گئی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینئر صحافی رانا نوید الحسن کے بھائی نعیم الحسن کی شادی خانہ آبادی بخیر و خوبی انجام پا گئی دعوت ولیمہ میں چوہدری تصور حسین سابق ناظم ،چوہدری اخلاق راہنما مسلم لیگ ن ،راجہ اعجاز نومنتخب کونسلر،عثمان حنیف،کامران حنیف،ضمیر حسین،خالد محمود،طارق محمود،ارسلان اختر،عدیل مشتاق،احسن مشتاق،کے علاوہ صحافیوں میں الیکٹرونک میڈیا کے چیئرمین ڈاکٹر سہیل امتیاز خان ،سابق صدر پریس کلب مہر محمد الیاس،لوکل پیپرز ایسوسی ایشن کے صدر مستفیض اقبال بخاری،رائل میڈیا ہاؤس کے چیئرمین عبدالغفور بٹ،یونین آف جرنلسٹ وقار تنظیم سینئر صحافی چوہدری سہیل عزیز ،سینئر صحافی غلام قادر مخلص صحافی شہزاد،صحافی ملک انجم یوسف،معروف کالم نگار ملک وسیم اختر،لوکل پیپرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر میاں ساجد،صحافی مرزا جویر اقبال،سینئر صحافی افتخار کاظمی،سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

 

The post سینئر صحافی رانا نوید الحسن کے بھائی کی شادی بخیر و خوبی انجام پا گئی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles