جہلم( چوہدری عابد محمود +نذیر نورانی)4جنوری بعد از نما زِ عشاء جامع مسجد گلزار حبیب چک جما ل روڈ سکھا میں عظیم الشان محفل میلا دمصطفی ﷺزیر صدارت اہتمام الحاج الحافظ قادری محمد یوسف سیالوی منعقد ہو رہی ہے ، جس کی زیر صدارت الحاج قاری محمد یوسف سیالوی منعقد ہو گا۔ خصوصی خطاب علامہ مولانا غلام بشیر نقشبندی باؤلی شریف کا ہوگا۔ علاوہ ازیں 4 جنوری بعد از نمازِ عشاء زیر اہتمام راجہ امجد بشیر خاں راجہ محمد بوٹا خان راجہ اجمل خاں چوکی میتھا جبر عظیم الشان محفل پاک منعقد ہو گی۔ خصوصی خطاب حضرت علامہ پیر سید محمد طارق شاہ مجذوبی رضوی قادری خضری کا ہو گا۔پیر صاحب کا علاقہ میں تیسرا محفل میلاد شریف کا انعقاد کروانے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ اس محفل میں علامہ قاری محمد ادریس نورانی تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کریں گے۔
The post چک جمال جامع مسجد گلزار حبیب میں عظیم الشان محفل میلاد appeared first on جہلم جیو.