Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

نکاروں کی مالی معاونت سپورٹ فنڈ پر حکومت پاکستان اور بالخصوص پنجاب حکومت کے شکر گزار ہیں،اداکار افتخار کاظمی

$
0
0

جہلم(راجہ محمدوقاراحمدجنجوعہ)فنکاروں کی مالی معاونت سپورٹ فنڈ پر حکومت پاکستان اور بالخصوص پنجاب حکومت کے شکر گزار ہیں،اداکار افتخار کاظمی،ان خیالات کااظہار رائل میڈیا ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی طرف سے ایک خوش آئند عمل ہے جس کو حکومت نے پاکستان بھر کے فنکاروں کیلئے اٹھایا ہے ،اس سے نہ صرف فنکاروں کی مدد ہوگی بلکہ ان کی حوصلہ افزائی بھی ،انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے پاکستان ٹیلی ویژن کو چاہیے کہ وہ ضلعی لیول پرباصلاحیت اداکاروں کو پی ٹی وی کے ڈراموں اور پروگراموں میں کام دیں تاکہ وہ کام کر کے روزی کما سکیں ،کیونکہ فنکاروں کو کام ملے گا تو ان کا چولہا بھی جلتا رہے گا اور فنکاروں کی فنی صلاحیتیں بھی سامنے آئیں گئیں ،

The post نکاروں کی مالی معاونت سپورٹ فنڈ پر حکومت پاکستان اور بالخصوص پنجاب حکومت کے شکر گزار ہیں،اداکار افتخار کاظمی appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles