Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

دلاور کی سماجی شخصیت وحید بیگ ،علی اکبر مٹھو اور زاہد ریاض سردار کی ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات

$
0
0

جہلم(محمداشتیاق پال)دلاور کی سماجی شخصیت وحید بیگ ،علی اکبر مٹھو اور زاہد ریاض سردار کی ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات ،دلاور ڈسپنسری کے لیے ڈاکٹر اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی 35لاکھ مالیت کی نامکمل واٹر سپلائی سکیم کو مکمل کرنے کے لیے درخواست،ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان نے ای ڈی او ہیلتھ اور ایکسیئن پبلک ہیلتھ انجینئر سے تفصیلات مانگ لی ،تفصیلات کے مطابق دلاور کی سماجی شخصیت وحید بیگ نے جو فری ڈسپنسری بنوائی افتتاح کے موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان سے مطالبہ کیا تھا کہ ڈسپنسری کیلئے ڈاکٹر یا ڈسپنسر دیا جائے تاکہ لوگ دور دراز کے سفر سے بچ سکیں اس کے علاوہ انہوں نے 35لاکھ روپے مالیت کی نامکمل واٹر سپلائی سکیم کو مکمل کرنے کی استدعا کی گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی جس پر انہوں نے محکمہ صحت اور پبلک ہیلتھ انجینئر سے رپورٹ طلب کر لی ۔

The post دلاور کی سماجی شخصیت وحید بیگ ،علی اکبر مٹھو اور زاہد ریاض سردار کی ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles