پنڈدادن خان (چوہدری حا فظ ارسلان )پنڈدادن خان باہر سے آئے افغان پختون کے گرد گھیرا تنگ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہونے والے گزشتہ کئ دہشتگردی کے ہالیہ واقعات کے بعد پنڈدادن خان پولیس اور انتظامیہ حرکت میں آگئافغانستان ،پشاور ، وزیرستان اور دیگر کئ مقامات سے آنے والے پختونوں کی رہایش گاہ پر چھاپے مار ے کئ پختونوں کو حراست میں لے لیا گیا ایک رپورٹ کے مطابق پنڈدادن خان میں کئ مقامات پر کراے پر کمرے حاصل کر کے رہنے والے پختون کئ دنوں سے غایب ہیں ۔
The post پنڈدادن خان باہر سے آئے افغان پختون کے گرد گھیرا تنگ appeared first on JhelumGeo.com.