جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)جہلم پریس کلب کے معزز ممبر ،جرنلسٹ پینل کے سالار قافلہ وسینئر صحافی محمداشتیاق پال کے حقیقی ماموں رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں ۔ان کی نماز جنازہ صبح بروز جمعرات دن دس بجے کریم پورہ کے جنازہ گاہ میں ادا کی جائیگی۔تمام حضرات سے ان کی مغفرت کی اپیل ہے اور جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔برائے رابطہ نمبر 0306-2523819
The post جہلم پریس کلب کے معزز ممبروسینئر صحافی محمداشتیاق پال کے حقیقی ماموں رضائے الہٰی سے وفات پا گئے appeared first on JhelumGeo.com.