ملک وال(نامہ نگار)ایس ڈی او گیپکو ملک وال خضر خان نے میڈیا کو بتایا کہ گرڈ اسٹیشن میں اپ گریڈ کی وجہ سے تین فیڈرز کی بجلی 21فروری سے 28فروری تک صبح 9 بجے سے دن ایک بجے تک بند رہے گی ۔ انہوں نے کہا کہ مقامی گرڈ اسٹیشن کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے جس سلسلہ میں اپ گرڈیشن کاکام جاری ہے اس لئے سٹی فیڈر ، میانی فیڈر اور آہلہ فیڈر کی بجلی 21فروری سے 28فروری تک صبح 9بجے سے دن ایک بجے تک بند رہے گی۔۔
The post بجلی 21فروری سے 28فروری تک صبح 9 بجے سے دن ایک بجے تک بند رہے گی،ایس ڈی او گیپکو appeared first on JhelumGeo.com.