Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پائی خیل شہرمیں بوسیدہ کھمبے اورلٹکتی تاروں نے شہریوں کوپریشان کردیا

$
0
0

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل شہرمیں بوسیدہ کھمبے اورلٹکتی تاروں نے شہریوں کوپریشان کردیاتفصیلات کے مطابق پائی خیل شہرمیں مختلف محلوں کبی خیل، دروخیل،نواب خیل، خلوخیل اوردیگرمحلہ جات میں لوہے کے بوسیدہ کھمبے جن کی بنیادیں زنگ آلودہوکرکھوکھلی ہوچکی ہیں تیزہواکاجھونکاآنے سے جھولنے لگتے ہیں جس کے باعث حادثہ رونماہونے کاقوی امکان ہے ادھرکھمبوں سے شہریوں پرلٹکتی تاریں موت بن کرمنڈلارہی ہیں ڈھیلی اورلٹکتی تاریں آپس میں کئی دفعہ ٹکراجاتی ہیں جس سے شہریوں میں خوف وہراس پیداکردیتی ہیں ادھرواپڈاکی کھمبے کی کئی بجلی لائنیں لوگوں کے گھروں اوردرختوں کے اوپرسے گزررہی ہیں جس سے جانی نقصان کااندیشہ ہے ۔لیکن ستم درستم یہ ہے کہ واپڈاکے اہلکاروں نے چپ سادھ رکھی ہے عوامی وسماجی حلقوں نے بوسیدہ کھمبوں کی تبدیلی ڈھیلی تاروں کودرست کرنے اوردرختوں کی کٹائی اوردیگراصلاح واحوال کاایس ای واپڈااورمتعلقہ ارباب اختیارسے مطالبہ کیاہے ۔

The post پائی خیل شہرمیں بوسیدہ کھمبے اورلٹکتی تاروں نے شہریوں کوپریشان کردیا appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles


Practice Sheet of Right form of verbs for HSC Students


Sarah Samis, Emil Bove III


ZARIA CUMMINGS


Need radio code for IVECO Delphi Aptiv FJ5 RBT M16


Black Angus Grilled Artichokes


Ed Sheeran – Sapphire – Pre-Single [iTunes Plus M4A]


Sunny Garcia’s Ex-Wife Colleen McCullough


99 God Status for Whatsapp, Facebook


Funeral of Sir Warwick Franklin


MHDD