پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)جلالپو رشر یف کے صحا فی قیصر مغل کی سا س طو یل علالت کے بعد وفا ت پا گئیں مر حو مہ کو آبا ئی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کیا گیا اِن کی نماز جنا زہ میں زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں لو گو ں نے شرکت کی ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سا بق صدر یو سف ناز ،سا بق صدر یو نس شہباز ،تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں ، چیئر مین الیکٹرانک میڈیا ملک ظہیر اعوان ، صدر ملک نیئر اعوان،جنر ل سیکرٹری خواجہ شفقت حسین ،جوائنٹ سیکرٹری عا مر کرامت،ایڈیشنل سیکرٹری امیر حا مد ، نا ئب صدر نو ر چغتائی، ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی کے رابطہ سیکر ٹری ملک فا روق اعظم ،شکیل شیراز ایڈووکیٹ ،خواجہ امجد،سلیمان شہباز ،میا ں اطہر عمران ،چو ہدری اعجا ز،وسیم وصی ، عدنان یو نس اور صحا فیو ں کی کثیر تعداد نے قیصر مغل سے اظہا ر تعزیت کیا مرحو مہ کے لئے مغفرت اور بلد درجات اور غمگین خا ندان کے لئے صبرو جمیل کی دعابھی کی ۔
The post قیصر مغل کی سا س طو یل علالت کے بعد وفا ت پا گئیں appeared first on JhelumGeo.com.