Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان نے ڈبلز میں بھی ایران کو ہرا دیا

$
0
0

اسلام آباد: ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ٹو میں پاکستان نے ایران کو ڈبلز مقابلے میں بھی شکست دے دی۔
پاکستان کے کپتان رشید ملک نے ڈبلز کیلئے عابد علی اکبر اور عابد مشتاق کی بجائے قومی نمبر ون عقیل خان اور اعصام الحق کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا جسے ٹاپ پلیئرز نے درست ثابت کیا اور ایرانی حریفوں انوشا شاہگولی اور البروز اخوان کو یکطرفہ مقابلے میں 6-1، 6-2 اور 6-2 سے شکست دے دی۔

The post ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان نے ڈبلز میں بھی ایران کو ہرا دیا appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles