Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کھیوڑہ مرزا محمد شفیق کے صاحبزادے محمد قاسم شفیق رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

$
0
0

ؒ ؒ للِہ ( نور چغتائی سے )کھیوڑہ مرزا محمد شفیق کے صاحبزادے محمد قاسم شفیق رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ضلع بھر سے سیاسی وسماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ان کے دعوت ولیمہ میں راجہ قاسم علی خان چیئرمین ضلع کونسل جہلم،چوہدری یاسین جنرل سیکرٹری CDA مزدور یونین اسلام آباد،طاہر عباس کمیونٹی منیجر آئی سی آئی،راجہ افتخار احمد شہزاد امیدوار ایم پی اے حلقہ PP27 ، مہر عبدالرشید نمبر دار، راجہ محسن کھوکھر چیئرمین یوسی ہرنپور، مدثر ملک،ملک باصر کھوکھر سماجی شخصیت،اسد کھوکھر سماجی شخصیت، مظہر علی رانجھا،ملک نصراللہ فراش، نوازش علی حسن چیئرمین،احمد فراز چیئرمین پنڈمکھو، فتح شیر،سکندر خان، ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ چیئرمین یوسی گولپور،راجہ اشفاق احمد تحصیدار جہلم،ڈاکٹر عابد صدیق ریحان سابق ناظم، ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین،ملک فیصل عباس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، ملک طارق، ملک وقار رہنما پی ٹی آئی،اللہ دتہ چوہان، مہرفاروق حسنین نذر سابق ناظم،ملک مصدق حسنین اسلم سابقہ چیئرمین،ملک قیصر معروف بزنس مین، راجہ محمد صادق کونسلر، ملک اعجاز حسنین اسلم کونسلر،ملک زاہد کونسلر، ملک عابد کونسلر، حاجی مشتاق احمد شاہد،مرزا محمد نذیر،مرزا نجیب،مرزا محمد فاروق، مرزا محمد تنویر، مرزا عاصم شفیق،مرزافاروق بھٹہ اور ان کے علاوہ ضلع بھر سے سیاسی و سماجی نے بھرپور شرکت کی۔

The post کھیوڑہ مرزا محمد شفیق کے صاحبزادے محمد قاسم شفیق رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles