بلدیاتی الیکشن میونسپل کمیٹی سوہاوہ وارڈ نمبر 10سے مسلم لیگ ن کا امیدوار فاتح۔جنرل کونسلر راجہ محمد آصف خان 237ووٹ کامیاب
میونسپل کمیٹی دینہ وارڈ نمبر 23سے مسلم لیگ ن کا امیدوار فاتح۔جنرل کونسلر فضل مہدی 400ووٹ کامیاب
میونسپل کمیٹی دینہ وارڈ نمبر 17سے آزاد امیدوار فاتح۔جنرل کونسلر مسعود الحسن 401ووٹ کامیاب
میونسپل کمیٹی دینہ وارڈ نمبر 12سے آزاد امیدوار فاتح۔جنرل کونسلر شیخ اکرام الہٰی 536ووٹ کامیاب
میونسپل کمیٹی دینہ وارڈ نمبر 15سے پی ٹی آئی کا امیدوار فاتح۔جنرل کونسلر خاور غالب 305ووٹ کامیاب
میونسپل کمیٹی دینہ وارڈ نمبر 9سے مسلم لیگ ن کا امیدوار فاتح۔جنرل کونسلر نفسیر حیدر شاہ 335ووٹ کامیاب
میونسپل کمیٹی کھیوڑہ وارڈ نمبر 18سے مسلم لیگ ن کا امیدوار فاتح۔جنرل کونسلر اعجاز حسین ملک 437ووٹ کامیاب
The post غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج،بریکنگ نیوز :بلدیاتی الیکشن 2015 رزلٹ کیلئے کلک کریں،جہلم جیو ۔ڈاٹ کام appeared first on جہلم جیو.