للہِ( نور چغتائی سے ) میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے الیکشن میں بزرگ سیاسی رہنما ملک خادم حسین نے تمام سیاسی گروپوں کے اختلافات اپنی شاندار حکمت عملی سے ختم کرا کر گروپ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا دیا اور ہر دلعزیز عوامی رہنما ملک شوکت حیات اور ملک فیصل عباس کامیاب ملک خادم گروپ نے الیکشن بھرپور جیتنے کے بعد شہر میں جلوس نکالااور شہریوں نے دھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال کر خوب انداز میں استقبال کیا تمام شہریوں کامیابی پر مبارک باد دی کھیوڑہ میں سیاست کا نیا سورج طلوع ہو گیا ملک خادم کی کھیوڑہ کی سیاست میں شاندار حکمت عملی تمام گروپوں کو اپنی چھتری تلے جمع کر کے الیکشن اپنے نام کر لیامیونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے چیئرمین ملک فیصل عباس وائس چیئرمین ملک شوکت حیات منتخب ہو گئے ، کھیوڑہ کے مسائل کا علم ہے مل جل کر حل نکالیں گے ملک خادم حسین پورے شہر میں جشن کا سماں آج کھیوڑہ جیت گیا ہے سیاست سے اجارہ داری کا خاتمہ کر کے عوام کو اقتدار دے دیا ہے ملک دانیال خان، ہمارا مشن عوام کو ان کے حقوق دلانا ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے اہلیان شہر کا ہمارے پورے گروپ کو بھرپورویلکم کرنے اور بے انتہاء عزت بخشنے پر پورے شہر کا شکریہ ادا کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار چیئرمین ملک فیصل عباس وائس چیئرمین ملک شوکت حیات کی منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کیا
The post میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے الیکشن میں بزرگ سیاسی رہنما ملک خادم حسین نے تمام سیاسی گروپوں کے اختلافات اپنی شاندار حکمت عملی سے ختم appeared first on JhelumGeo.com.