Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پائی خیل اورگردونواح میں باہرسے آنے والے خانہ بدوشوں نے اپنے ڈیرے ڈال رکھے ہیں

$
0
0

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں باہرسے آنے والے خانہ بدوشوں نے اپنے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں چاروں اطراف باہرسے آنیوالے خانہ بدوشوں نے اپنے ڈیرے ڈال رکھے ہوئے ہیں جن کے ہاں جرائم پیشہ افرادآتے جاتے دیکھے جاتے ہیں۔جس سے معاشرے میں بگاڑپیداہونے اوردہشت گردی کاخدشہ پیداہونے کاقوی امکان ہے لہذاعوامی حلقوں نے حکومت وقت اورڈی پی اومیانوالی سے مطالبہ کیاہے کہ تھانہ پائی خیل میں ان کاباقاعدہ ریکارڈرکھاجائے اوران پرچیک اینڈبیلنس کیاجائے اورانہیں روزانہ کی بنیادپرمتعلقہ تھانہ میں حاضری لگانے کاپابندبنایاجائے تاکہ علاقہ میں پیداشدہ اضطراب دورہوسکے۔

The post پائی خیل اورگردونواح میں باہرسے آنے والے خانہ بدوشوں نے اپنے ڈیرے ڈال رکھے ہیں appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles