Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

گورنمنٹ گر لز ہائی سکول جلالپورشریف کا تعلیمی معیار اور سکول کی بلڈنگ ضلع جہلم میں پہلے نمبر پر

$
0
0

جلالپورشریف(عمران حیدرببلی+ڈاکٹرطارق)گورنمنٹ گر لز ہائی سکول جلالپورشریف کا تعلیمی معیار اور سکول کی بلڈنگ ضلع جہلم میں پہلے نمبر پر،موجودہ پرنسپل نے نہایت ہی محنت کوشش اوربڑی جدوجہد کر کے سکول کے معیار کو اس مقام تک پنچایا ہے جس وقت محترمہ نے سکول میں بطور ہیڈمسٹریس چارج سنبھا لا تو اس وقت گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جلالپورشریف کا تعلیمی معیار بے حد گر چکا تھا سکول رزلٹ پورے بورڈ میں بدنامی کا باعث بن رہا تھا جب کہ تھوڑے ہی عرصہ میں پرنسپل کی دلچسپی اور محنت سے پورے بورڈ میں اس سکول نے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی ہے اب سکول سے اجارہ داری سسٹم ختم ہو چکا ہے اور طالبات سے مختلف طریقوں سے چندے اکٹھے کرکے غریب والدین کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنے اور سکول کی املاک کو نقصان پہنچا نے والوں کو شرمندگی کا سامنہ کرنا پڑتا ہیسکول میں اسلامی تعلیم کا معیار بھی عروج پرہیں اور موجودہ پرنسپل ایک بہت ہی مخلص اور ایماندار ہونے کے علاوہ ایک سچی مسلمان اور معصوم () پابند خاتون ہیں اگر تمام ٹیچر حضرات گورنمنٹ گر لز ہائی سکول جلالپورشریف کی پرنسپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تمام تعلیمی درسگاہوں میں ایمانداری سے فرائض نبھائیں تو انشااللہ وہ دن دور نہیں کہ قائداعظم کی سوچ کے مطابق ہمارے طلباء و طالبات اس پاک وطن کا نام پوری دنیا میں روشنی کا مینار ثابت ہوں،

The post گورنمنٹ گر لز ہائی سکول جلالپورشریف کا تعلیمی معیار اور سکول کی بلڈنگ ضلع جہلم میں پہلے نمبر پر appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles