مری(عثمان علی سے) مری پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف برائے نام کاروائیوں سے جہاں بڑے منشیات فروشوں کو تحفظ دیا جارہا ہے وہا ں رشوت کا بھی بازار گرم ہوچکا ہے بڑے اڈوں پر ہاتھ ڈالنے کے بجائے معمولی نوعیت کی کاروائیاں ڈال کر اعلیٰ حکام کے سامنے پوائنٹ سکورنگ کی جارہی ہے منشیات جن راستوں سے مری پہنچائی جاتی ہے ان راستوں پر پولیس ناکے بھی ہوتے ہیں لیکن وہاں بھی نہیں روکا جاتا عوامی حلقوں نے منشیات فروشوں کیخلاف بڑے آپریشن کا مطالبہ کیا ہے۔
The post مری پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف برائے نام کاروائیاں،بڑے منشیات فروشوں کو تحفظ appeared first on JhelumGeo.com.