Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

حکومت پنجاب کی جانب سے عارضی طور پر جموں و کشمیر کے پناہ گزینوں کو مستقل اراضی دینے کے لئے درخواستیں طلب کر لی

$
0
0

جہلم(نمائندہ جہلم جیو) حکومت پنجاب کی جانب سے عارضی طور پر جموں و کشمیر کے پناہ گزینوں کو مستقل اراضی دینے کے لئے درخواستیں طلب کر لی۔ کشمیر کے مہاجرین کی ضروریات کو مدے نظر رکھتے ہوئے بورڈ آف ریونیونے کشمیریوں کو انکے زیر قبضہ اراضی کی مستقل الاٹمنٹ کیلئے فوری طور پر درخواستیں طلب کرلی ہیں ، کشمیری مہاجرین اراضی کی الاٹمنٹ کیلئے درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 10 دسمبر 2016ہے کشمیری مہاجرین ضلع جہلم کے مختلف علاقوں میں زمینوں پر عارضی قابض ہیں ان کو مستقل قبضہ دیا جائے گا اس مقصد کیلئے بورڈ آف ریونیوکی جانب سے کمیٹی تشکیل کی گئی ہے ۔ ضلع جہلم سے حاصل کردہ درخواستوں کی مکمل سکروٹنی کے بعد مستقل قبضہ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

The post حکومت پنجاب کی جانب سے عارضی طور پر جموں و کشمیر کے پناہ گزینوں کو مستقل اراضی دینے کے لئے درخواستیں طلب کر لی appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles