مری(عثمان علی سے) بلال ربانی ناظمِ MSOراولپنڈی کی زیرِصدارت اجلاس میں ایک روزہ فکری اور تربیتی ورکرز کنونشن کے انعقاد کیا جائے گا جو یکم دسمبر بروز جمعرات کو کمیٹی چوک میں ہوگا،جس میں تمام تحصیل ،سرکل اوریونٹ عہدیدراں کے علاوہ کارکناں بڑی تعداد میں شرکت کرے گئے۔کنونشن کا بنیادی مقصد ہے کہ نوجوان نسل کو موجودہ دورمیں کسی طبقاتی تفریق کے بغیرمعاشرے میں ان کی ذمہ داریو ں سے آگاہ کیا جائے اور ان میں غلبہِ اسلام و استحقامِ پاکستان کے لیے جذبہ پیدا کیا جاسکے کنونشن کی کامیابی کیلئے ناظم بلال ربانی اور ناظم عمومی حسنین درانی تمام تحصیلوں اور یونٹس کاہنگامی دورہ کریں گے۔
The post بلال ربانی ناظمِ MSOراولپنڈی کی زیرِصدارت اجلاس میں ایک روزہ فکری اور تربیتی ورکرز کنونشن کے انعقاد کیا جائے گا appeared first on JhelumGeo.com.