پنڈدادن خان (چوہدری حافظ ارسلان )پنجاب کے دوسروں شہروں کی طرح پنڈدادن خان میں بھی دھند اور دھول مٹی کا راج حادثات معمول بن گے تفصیلات کے مطابق پنجاب کے کئ علاقوں کی طرح تحصیل پنڈدادن خان کے گردنواح میں بھی صبح سویرے اور رات گے تک شدید دھند کا راج ہے اور پنڈدادن خان کی سڑک کی حالت بھی قابل تشخیص ہے سڑک پر دھند کے ساتھ ساتھ دھول اور مٹی عوام ناس کے لیے ۱ لمبی پریشانی کا سبب بن گئ ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کے حادثات معمول بن گے ہیں دھند کی وجہ سے کئ قسم کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں عوام ناس کا کہنا ہے کہ جو روڈ مکمل ہو گئ ہیں اس پر کئ جگہ سے انتظامیہ نے کچھ حصہ روڈ کا چھوڑ دیا ہے روڈ پر رف کی جگہ مٹیریل پڑا ہے اور کھیوڑہ روڈ کی حالت بھی قابل غور ہے۔
The post پنڈدادن خان میں بھی دھند اور دھول مٹی کا راج حادثات معمول بن گے appeared first on JhelumGeo.com.