پائی خیل (نامہ نگار)گزشتہ رات شرپسندوں نے پائی خیل پہاڑمیں سرکنڈوں اورجنگلات کوآگ لگادی تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات شرپسندوں نے پائی خیل پہاڑمیں سرکنڈوں اورجنگلات کوآگ لگادی جوکہ آناًفاناًکئی کلومیٹرتک کھڑے جنگلات اورسرکنڈوں کواپنی لپیٹ میں لے لیااورآگ آسمان کوچھونے لگی آگ لگنے سے جنگلی حیات بھی آگ کی لپیٹ میں آکرزندگی کی بازی ہارگئے اورجنگلات میں چارہ جات جل کرراکھ ہوگئے عوامی وسماجی حلقوں نے ڈی سی اومیانوالی ،محکمہ جنگلات وائلڈلائف کے ارباب اختیارسے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔
The post گزشتہ رات شرپسندوں نے پائی خیل پہاڑمیں سرکنڈوں اورجنگلات کوآگ لگادی appeared first on JhelumGeo.com.