Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پاکستان تحریک انصاف کی راہنما عائشہ نذیر جٹ کی پی ٹی آئی جہلم کے آفس آمد

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال) پاکستان تحریک انصاف کی راہنما عائشہ نذیر جٹ کی پی ٹی آئی جہلم کے آفس آمد ،کا رکنان کا فقید المثال استقبال ،پھو لو ں کی پتیا ں نچھا ور کیں ۔اس مو قع پر ایم پی اے راحیلہ مہدی ،ضلعی جنرل سیکر ٹر ی چو ہدری سکندر حیات ،را جہ فیصل مہدی ،ملک نثار احمد عدیل عا رف بٹ ،حسن داؤد ،چوہدری منظور رضا اشرف کیپری ،بدر قریشی ،وسیم خان ،سلیم بھٹی ،نوید علی سمیت کا رکنان کی کثیر تعداد مو جود تھی ۔چو ہدری سکندر حیات جنرل سیکر ٹری پی ٹی آئی جہلم،ایم پی اے راحیلہ مہدی نے کہا کہ ضلعی تنظیم کی اجا زت کے بغیرپی ٹی آئی کا کو ئی بھی فنگشن کر نا پارٹی پا لیسی کے خلاف ہے اگر کسی کو تحفظا ت ہیں تو وہ پارٹی کے اندر چار دیواری میں رہ کر حل ہو نے چاہیے اس کے لیے پارٹی سے بہتر کو ئی فورم نہیں ہے ۔ڈسپلن کی خلاف ور زی پر ایکشن لیا جا ئے گا ضلعی تنظیم مذاکرات کے لیے ہر وقت حا ضر ہے ۔عائشہ نذیر جٹ نے کہا کہ میں ضلعی تنظیم کی مشکور ہو ں جنہو ں نے میرا شاندار استقبال کیا مجھے عزت دی، آپ کے تحفظا ت اوپر پہنچا ؤ ں گی ۔اب ہمیں انا کے خول سے نکل کر ملک و قوم کے لیے میدان عمل میں آنا ہو گا۔

The post پاکستان تحریک انصاف کی راہنما عائشہ نذیر جٹ کی پی ٹی آئی جہلم کے آفس آمد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles