Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ہماری تمام صلاحیتیں اور کوششیں یکجا ہیں ہم پاک افواج کے ساتھ ہیں،لائن میڈم ستارا سطوت

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ) ہماری تمام صلاحیتیں اور کوششیں یکجا ہیں ہم پاک افواج کے ساتھ ہیں ملک کے دفاع کرنے والے نڈر سپاہیوں کے ساتھ قدم بہ قدم ہم کھڑے ہیں ان خیالا ت کا اظہار ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لیڈر آف دی ایئر لائن میڈم ستارہ سطوت نے یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ لائن کلب کے تمام لائن پاک دھرتی کی حفاظت کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک قربان کرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خواتین ہمارے وطن کی محافظ ہیں اور ان کی قربانیاں کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہیں،آخر میں لیڈرآف دی ایئر میڈم لائن ستارہ سطوت نے اپنے ڈسٹرکٹ 305این 2کے تمام لائنز سے زندگی کے ہر محاذ پر متحد اور اتفاق سے رہنے کی تائید کی ہے تاکہ ہم ملک کا بھر پور طریقے سے دفاع کر یں اور اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکیں۔

The post ہماری تمام صلاحیتیں اور کوششیں یکجا ہیں ہم پاک افواج کے ساتھ ہیں،لائن میڈم ستارا سطوت appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles