دھنوٹ (نامہ نگار)دھنوٹ میں ریلوے اسٹیشن جمرانی واہ پر فرید ایکسپریس کا کوٹہ ختم کر کے سمہ سٹہ میں لگادیا گیاہے دھنوٹ سے کراچی جانے والے سینکڑوں مسافر سخت اذیت کا شکار ہیں گزشتہ روز دھنوٹ انصاف گروپ کے رہنما حاجی راؤ محمد عمران ،محمد دین بابر کونسلر، ملک شوکت اقبال، ربنواز بھٹی،ظفر اقبال،عبد الواجد قریشی،محمد اقبال شاہ،شبیر احمد چوہان،محمد غفار،محمد اخترممبرشیخ محمد اکرم، محمد صدیق ،محمد اقبال ٹھاکر، مرزا محمد آصف،چوہدری محبوب علی،مرزا یامین ،رانا شاہد احمد،بہادر علی بھٹی سمیت دیگرافراد نے فرید ایکسپریس کی آمد کے موقع پر احتجاج کیا اوریلوے حکام سے اپیل کی ہے وہ فی الفور دھنوٹ میں واقع جمرانی واہ ریلوے اسٹیشن کا کوٹہ بحال کریں
The post دھنوٹ میں ریلوے اسٹیشن جمرانی واہ پر فرید ایکسپریس کا کوٹہ ختم کر کے سمہ سٹہ میں لگادیا گیا appeared first on جہلم جیو.