Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ملکہ کوہسار مری کا موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش

$
0
0
مری(عثمان علی سے)ملکہ کوہسار مری کا موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش لیکن سیاحوں کی آمد کا سلسلہ اچانک رک گیا ملک بھر میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوتے ہی بڑی تعداد میں سیاح اپنے شہروں کو لوٹ گئے مری کے خوبصورت سیاحتی مقامات بھی ویران ہونے لگے 14 اگست کے فوری بعد لوگوں نے اپنے گھروں کو لوٹنا شروع کردیا جبکہ گرمائی تعطیلات کے ختم ہوتے ہی مری اچانک لوگوں کی اپنے گھروں کو واپسی شروع ہوگئی ۔

The post ملکہ کوہسار مری کا موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles