Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جناح جرنلسٹ رائٹر فورم جہلم کا اجلاس

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)جناح جرنلسٹ رائٹر فورم جہلم کا ایک اجلاس زیر صدارت چےئرمین محمد اشتیاق پال منعقد ہوا اجلاس میں یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کی منظوری دی گئی اجلاس میں محمد اشتیاق پال ، عمر بٹ، طارق محمود بٹ، طارق چوہدری، عبدالغفوربٹ، ڈاکٹر ظہیر احمد بٹ، محمد وقار احمد جنجوعہ،انجنےئر سرفراز احمد آصٖف زمان ڈار و دیگر نے شرکت کی ۔14 اگست کو مرکزی دفتر جناح جرنلسٹ رائٹر فورم شاندار چوک جہلم میں کیک کاٹ کر کیا جائے گا، جس میں دیگر شہروں کے ممبران بھی شرکت کرئیں گے

The post جناح جرنلسٹ رائٹر فورم جہلم کا اجلاس appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles