پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کی ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری امیرحا مد کے بڑے بھا ئی لاہو ر میں انتقال کر گئے امیرحا مد کے بھا ئی کی نا گہا نی وفا ت پر ڈویژنل یو نین آف جر نلٹس راو لپنڈی ڈویژن کے سا بق صدر یو سف نا ز،مو جو دہ صدر یو نس شہبا ز،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں ،صدر الیکٹرانیک میڈ یا ملک نیئر اعوان،پریس کلب چیئر مین اختر شا ہ ،نا ئب صدر نو ر چغتا ئی ،ڈویژنل یو نین آف جر نلٹس راو لپنڈی ڈویژن کے رابطہ سیکرٹری ملک فا روقِ اعظم، حا جی ظفر ریحا ن ، عبد اللہ عا صم ،شکیل شیرا ز ایڈووکیٹ،سلیمان شہبا ز،میا ں اطہر عمرا ن ،وسیم ڈان، چوہدری اعجا ز،مدثر ملک اور صحا فیو ں کی کثیر تعداد نے امیرحا مد سے اظہا ر تعزیت کیا اور مر حو م کے لئے مغفرت اور بلند درجا ت کی دعا بھی کی ۔
The post تحصیل پر یس کلب (ر)پنڈدادنخان کے ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری امیرحا مد کے بھا ئی انتقال کر گئے appeared first on جہلم جیو.