جہلم(محمداسحاق ڈار)چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب راجہ کمال خان نے کہا کہ میاں برادران ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے دن رات محنت کررہے ہیں انشاء اللہ بہت جلد ملک کو بحرانوں سے نکال لیں گے راجہ کمال خان نے آزاد کشمیر میں جیتنے پر ن لیگ کے امیدواروں کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔
The post میاں برادران ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے دن رات محنت کررہے ہیں،راجہ کمال خان appeared first on جہلم جیو.