Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

رمضا ن المبا رک میں ظا لما نہ لو ڈ شیڈ نگ

$
0
0
جہلم (دلنواز احمد) رمضا ن المبا رک میں ظا لما نہ لو ڈ شیڈ نگ کی شدید مذمت کر تے ہو ئے معروف سماجی شخصیت چوہدری خالد جاوید آف رانجھامیرا نے کہا کہ رمضا ن المبا رک میں لو ڈ شیڈ نگ کی اس آنکھ مچو لی پر جتنا بھی افسوس کیا جا ئے کم ہے موجودہ حکومت کے تمام تر دعوے ہوا ہو گئے ہیں ۔رمضان میں لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے کی بجا ئے پہلے سے کہیں زیا دہ کر دی گئی جس کی وجہ سے عوام کو سحر ی ،افطا ری اور تراویح کی ادائیگی میں شدید مشکلا ت سے دو چار ہو نا پڑ رہا ہے اس ظا لما نہ طر ز عمل کے بعد حکومت سے اچھے کی امید کر ناسراسر نا دانی ہے حکومت کے مظالم بڑھتے جا رہے ہیں اور حکومت عوام دشمنی کا کو ئی مو قع ہا تھ سے جا نے نہیں دیتی ۔انھو ں نے کہا کہ رمضا ن مبا رک میں حکمر انو ں کی اس نا انصا فی اور ظلم سے عوام سخت نا لا ں اور پریشان ہیں شدید گر می اور روزے کی حا لت میں عوام کو لو ڈ شیڈ نگ کے باعث جس صورتحا ل سے دو چار ہو نا پڑ رہا ہے وہ حکومت کی عوام دشمنی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔

The post رمضا ن المبا رک میں ظا لما نہ لو ڈ شیڈ نگ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles