جہلم (دلنواز احمد)تھا نہ دینہ کے علاقے میں چوری کی واردات ،نا معلوم چور گا ڑی لے اڑے ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق ملک اکرام ولد ملک ربنواز سکنہ چونترہ ضلع راولپنڈی نے تھا نہ دینہ پو لیس کو بتا یا کہ24اپریل کو وہ اپنے عزیز کی شادی میں شرکت کے لیے حویلی میرج ہال آیااور ہال کے باہر پارکنگ میں اپنی کار نمبری ایکس ای 5431برنگ براؤن ماڈل 1995 ء کرولا کھڑی کی جس کو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے ہیں ۔تھا نہ دینہ پو لیس نے مقدمہ درج کر کے نا معلوم چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
The post دینہ میں نا معلوم چور گا ڑی لے اڑے appeared first on جہلم جیو.