Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مشکوک آدمی سے چار لیٹر شراب برآمد

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)پولیس تھانہ صدر نے ناکہ پر مشکوک شخص سے چار لیٹر شراب برآمد کر لی،تفصیلات کے مطابق محمد تنویر اے ایس آئی نے علی چوک بلال ٹاؤن میں ناکہ لگا رکھا تھا کہ ایک شخص عبدالوحید ولد عبدالشکور ساکن بلال ٹاؤن مکان نمبر ڈی 157جہلم کو مشکوک جان کر اس کی تلاشی لی گئی تو اس کے پا س ایک پلاسٹک گیلن برآمد ہوا جس کو کھول کر دیکھا تو اس میں تقریبا چار لیٹر شراب برآمد ہوئی ملزم عبدالوحید کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

The post مشکوک آدمی سے چار لیٹر شراب برآمد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles